FAQs/اکثر پوچھے جانے والے سوالات

FAQs (اکثر پوچھے جانے والے سوالات)

آرڈر کتنے دن میں ڈیلیور ہوتا ہے؟
عام طور پر آرڈر 5–10 ورکنگ دن میں ڈیلیور ہو جاتا ہے، تاہم کچھ علاقوں میں تھوڑی تاخیر ہو سکتی ہے۔

کیا Cash on Delivery دستیاب ہے؟
جی ہاں، ہم پورے پاکستان میں Cash on Delivery (COD) فراہم کرتے ہیں۔

میں اپنا آرڈر کیسے ٹریک کر سکتا ہوں؟
آپ ہمیں WhatsApp یا Email پر اپنا Order ID بھیجیں، ہم آپ کو مکمل اپڈیٹ فراہم کریں گے۔

اگر مجھے غلط یا خراب پروڈکٹ ملے تو کیا کروں؟
آپ 7 دن کے اندر ہم سے رابطہ کریں، ہم آپ کی شکایت حل کریں گے۔

کیا میں آرڈر دینے کے بعد ایڈریس تبدیل کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، لیکن صرف اس صورت میں جب آرڈر ابھی شپ نہ ہوا ہو۔