Return/Refund policy
Return & Refund Policy
ہم اپنے کسٹمرز کی تسلی کو ترجیح دیتے ہیں۔
🔁 Return Policy:
اگر آپ کو غلط یا خراب پروڈکٹ موصول ہو تو آپ 7 دن کے اندر ریٹرن کی درخواست کر سکتے ہیں۔
💸 Refund Policy:
ریٹرن اپروو ہونے کے بعد آپ کو ریفنڈ یا ریپلیسمنٹ فراہم کی جائے گی۔
📦 Conditions:
-
پروڈکٹ اصل حالت میں ہو
-
پیکجنگ خراب نہ ہو
-
استعمال شدہ پروڈکٹ ریٹرن نہیں ہوگی
❌ Non-Returnable Items:
-
ذاتی استعمال کی اشیاء (personal care items)
-
استعمال شدہ پروڈکٹس
📞 کسی بھی مسئلے کی صورت میں فوراً ہم سے WhatsApp یا Email پر رابطہ کریں۔